قارئین اور ایجنٹ حضرات متوجہ ہوں
موجودہ حالات کی وجہ سے بہت سی جگہوں پر ڈائجسٹ کا حصول دشوار ہو گیا ہے، اگرآپ کو ڈائجسٹ کے حصول میں کوئی دشواری ہویا ڈائجسٹ نہیں مل رہا ہو تو درج ذیل نمبرزپررابطہ کریں، آپ کو گھر بیٹھے ڈائجسٹ مل جائے گا۔
ایجنٹ حضرات بھی ڈائجسٹ کے سلسلے میں کوئی بھی معلومات یا آڈردینے کے لیے درج ذیل نمبرز اور ای میل پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
0317 وٹس ایپ نمبر: 2266944
021 فون نمبر: 32721777
info@khawateendigest.com :ای میل